جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

کرتارپورراہداری منصوبہ،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا ،پوری دنیا کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری منصوبے پرپاکستان نے 50 فیصدسے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے، بھارت کے ساتھ کچھ معاملات پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہے،ٹیکنیکل مذاکرات میں دریا پر پل کی تعمیر سمیت دیگرتکنیکی پہلوؤں کاجائزہ لیاجائیگا۔منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کرتارپورراہداری کے لئے ٹرمینلز اور سڑکوں کی تعمیر پرخاطرخواہ کام ہوچکا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب

سے بھی انفراسٹرکچرتعمیرکا کام جاری ہے۔ بھارت کے ساتھ کچھ معاملات پر تاحال اتفاق رائے نہیں ۔ بھارت 5 ہزار سکھ یاتریوں کی روزانہ کی بنیاد پر آمد چاہتا ہے۔ پاکستان کے لئے ایک روز میں اتنے زیادہ یاتریوں کیلئے انتظامات کرنا مشکل ہیں۔انہوں نے کہاکہ بھارت سکھ یاتریوں کی پیدل گوردوارہ دربارصاحب آمد کا خواہشمند جب کہ پاکستان سکھ یاتریوں کو گاڑیوں کے ذریعے گوردوارہ دربارصاحب پہنچانے کاخواہشمند ہے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…