اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

بھینسوں ، گاڑیوں کے بعد وزیر اعظم ہائوس کے برتن تولیےاور بیڈ شیٹس بھی برائے فروخت، ٹینڈر جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس کا سامان بھی برائے فروخت، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے مختلف سامان فروخت کرنے کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔جس کے تحت وزیراعظم ہاؤس کے برتن تک فروخت کیے جائیں گے۔فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے سامان میں تولیے اور بیڈ شیٹس بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ دفتری سامان ،بیٹریاں، پرزہ جات اور دیگر گھریلو سامان شامل ہے۔بولی دہندگان کو بولی کی رقم کی ادائیگی کے بعد سامان اسی وقت اٹھانا ہو گا،بولی کی اصل رقم کے علاوہ بولی کا 10فیصد بطور ایڈوانس انکم ٹیکس بھی موقع پر ادا کرنا پڑے گا۔واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیاں ، بھینسیں بھی نیلام کر دی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…