اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لیکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناء اللہ کا مطالبہ

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان نے ہر دور میں پاکستان کی سیاست میں شیطان کا کردار ادا کیا ،ملک کی بد قسمتی ہے کہ اب پنڈی کا شیطان ملک کی معاشی حالت پر تبصرہ کر رہا ہے ۔ رانا ثناء اللہ نے وزیرریلوے کے بیان پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عوام نے شیدے ٹلی کو ہر دور میں اقتدار کے قدموں میں بیٹھے اور پھر آستین کا سانپ بنتے دیکھا ہے ۔

عمران نیازی کو چاہیے کہ پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لے کر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ۔انہوں نے کہاکہ پنڈی کا شیطان جب سے وزیرِ ریلوے بنا ہے، صرف زبان چل رہی ہے اور ملک کی ٹرینیں بند ہو گئی ہیں ۔چلتے ہوئے ریلوے کا نظام پھر سے درہم برہم ہو گیا ہے کیونکہ وزیر موصوف صرف شہباز شریف کی چوکیداری کر رہا ہے ۔پنڈی کا شیطان بتائے کہ شہباز شریف نے کس سے این آر او مانگا ہے ؟ ورنہ استعفیٰ دے۔

 

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…