بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں کل پیشی، جیالوں کو ناقابل یقین حکم جاری کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2019

زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں کل پیشی، جیالوں کو ناقابل یقین حکم جاری کردیا

اسلام آباد(اے این این)جعلی اکائونٹس کے سلسلے میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کل پیر کو احتساب عدالت پیش ہوں گے، شریک چئیرمین پیپلزپارٹی نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا ۔ جبکہ دوسری جانب آصف زرداری نے جواب جمع کرانے کے لئے نیب سے مہلت بھی مانگ لی ہے۔جعلی اکائونٹس… Continue 23reading زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں کل پیشی، جیالوں کو ناقابل یقین حکم جاری کردیا

پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ

datetime 7  اپریل‬‮  2019

پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے سر کاری ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ افغانستان سے ملحق سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے عسکری قیادت نے… Continue 23reading پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ

ہمارے نبیؐ نے فرمایا ’’ تم سے قبل بہت سی پرانی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں طاقتور کیلئے ایک قانون جبکہ اور کمزور کیلئے دوسراقانون تھا‘‘، وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ 

datetime 6  اپریل‬‮  2019

ہمارے نبیؐ نے فرمایا ’’ تم سے قبل بہت سی پرانی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں طاقتور کیلئے ایک قانون جبکہ اور کمزور کیلئے دوسراقانون تھا‘‘، وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ 

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں حدیث نبویؐ  کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نبیؐ کا فرمان ہے ’ تم سے پہلے بہت سی پرانی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں طاقتور کیلئے ایک قانون جبکہ اور کمزور کیلئے دوسراقانون تھا‘‘۔

حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا‎

datetime 6  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا‎

لاہور(اے این این ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پیر تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی تھی جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عبوری حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی پیر 8 اپریل… Continue 23reading حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا‎

جھوٹے دعوئوں سے جنگ کا ماحول بنا کر الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو گئی، عمران خان نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2019

جھوٹے دعوئوں سے جنگ کا ماحول بنا کر الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو گئی، عمران خان نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جھوٹے دعوئوں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے… Continue 23reading جھوٹے دعوئوں سے جنگ کا ماحول بنا کر الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو گئی، عمران خان نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

حمزہ شہباز کو فوری اور بڑا ریلیف فراہم

datetime 6  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہباز کو فوری اور بڑا ریلیف فراہم

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس وقاص رؤف مرزا 8 اپریل کو سماعت کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب کے وارنٹ گرفتاری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیئے ۔… Continue 23reading حمزہ شہباز کو فوری اور بڑا ریلیف فراہم

ادویات قیمتوں میں اضافہ،عوام کی چیخ و پکار پر حکومت کو بالآخرہوش آہی گیا ،پورے ملک میں کریک ڈائون ، لوٹ مار کرنیوالوں کو سخت سزا ئیں سنا دی گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2019

ادویات قیمتوں میں اضافہ،عوام کی چیخ و پکار پر حکومت کو بالآخرہوش آہی گیا ،پورے ملک میں کریک ڈائون ، لوٹ مار کرنیوالوں کو سخت سزا ئیں سنا دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف پورے ملک میں کریک ڈائون شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر ادویات… Continue 23reading ادویات قیمتوں میں اضافہ،عوام کی چیخ و پکار پر حکومت کو بالآخرہوش آہی گیا ،پورے ملک میں کریک ڈائون ، لوٹ مار کرنیوالوں کو سخت سزا ئیں سنا دی گئیں

وفاقی وزیروں کو ایسے کیا اختیارات مل گئے جو اس سے پہلے کبھی نہ تھے

datetime 6  اپریل‬‮  2019

وفاقی وزیروں کو ایسے کیا اختیارات مل گئے جو اس سے پہلے کبھی نہ تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ وفاقی وزراء کو اس قدر بااختیار بنا دیا گیا ہے جتنے وہ پہلے کبھی نہ تھے۔ بیورو کریسی کے لئے اصلاحات کا فائدہ کابینہ ارکان کو پہنچا ہے۔ گوکہ اس پر عملدرآمد ہونا ابھی باقی ہے تاہم وفاقی کابینہ نے فیصلے پہلے ہی کر لئے ہیں۔ وفاقی وزراء کو اپنی متعلقہ حدود… Continue 23reading وفاقی وزیروں کو ایسے کیا اختیارات مل گئے جو اس سے پہلے کبھی نہ تھے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای سفارتخانے کے آفیسر سے ایسی کیا خطرناک چیز برآمدہوئی کہ ائیرپورٹ پر تھرتھلی مچ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای سفارتخانے کے آفیسر سے ایسی کیا خطرناک چیز برآمدہوئی کہ ائیرپورٹ پر تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے آفیسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔ حکام نے بنا دستاویزات برآمد ہونے والی رائفل تحویل میں لے لی ہے۔ پروٹوکول آفیسر کے پاس موجود رول کارپٹ میں رائفل چھپائی گئی تھی۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای سفارتخانے کے آفیسر سے ایسی کیا خطرناک چیز برآمدہوئی کہ ائیرپورٹ پر تھرتھلی مچ گئی