ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

برطانوی پولیس پاکستان پہنچ گئی لیکن کیوں؟جانئے

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )بانی ایم کیوایم کی نفرت انگیرتقریر کی تحقیقات کے لیے برطانوی پولیس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔بانی ایم کیوایم کی نفرت انگیرتقریر کی تحقیقات کے لیے برطانوی پولیس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

ٹیم نفرت انگیر تقریر کے عینی شاہدین اور گواہان کے انٹرویو کرے گی۔تعین کیا جائے گا کہ بانی ایم کیوایم کی22 اگست2016 کی تقریرنفرت انگیز تھی یا نہیں۔برطانوی پولیس وزارت داخلہ کی درخواست پر پاکستان پہنچی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…