وزیراعظم عمران خان رواں ماہ بڑے صوبے میں 1لاکھ 10ہزار فلیٹ تعمیر کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ،تفصیلات جاری
کوئٹہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان رواں ماہ بلوچستان کے دو شہروں میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے کے تحت 1لاکھ 10ہزار فلیٹ تعمیر کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ، باخبر ذرائع نے ’’این این آئی‘‘ کو بتایا کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ بلوچستان کے دو شہروں کوئٹہ اور گوادر میں نیا پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان رواں ماہ بڑے صوبے میں 1لاکھ 10ہزار فلیٹ تعمیر کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ،تفصیلات جاری