منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھا رتی پا ئلٹ کے اہل خا نہ پر یشان نہ ہوں ،اس کے ساتھ اب کیسا سلوک کیاجائیگا؟پاکستان کے سابق ائیر ما رشل سہیل اما ن نے بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) سابق ائیر مارشل سہیل اما ن نے کہا ہے کہ پاک افواج کا رسپانس بہت پیشہ ورانہ تھا ، بھا رت اور پاکستان دونو ں نیو کلیر ملک ہے جنگ سے دونو ں ملکو ں کو نقصان ہو گا ، بھا رتی پا ئلٹ کے اہل خا نہ پر یشان نہ ہو پا کستان قیدیو ں کا خیا ل رکھتا ہے ہما را دین اور روایا ت بھی ہمیں یہی سکھا تی ہے۔

پا کستان ایئر فورس کی جا نب سے بھا رتی طیا روں کو گرانے پر اپنے جو انو ں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے سابق ایئر چیف ما رشل سہیل اما ن نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں اپنے جو انو ں پر فخر ہے انہو ں نے دن کی روشنی میں پو ری دنیا کو دکھا یا کہ بہا دری کیا ہو تی ہے ، ہم اپنے دفاع کی صلا حیت رکھتے ہیں ہم دشمن کو بھر پو ر جو اب دے سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بھارتی پا ئلٹ کے اہل خا نہ پر یشا ن نہ ہو ں پا کستان قیدیو ں سے اچھا سلو ک کر تا ہے اور ان کا بہت خیا ل رکھتا ہے کیو نکہ ہما را مذہب ہمیں دوسروں سے اچھا سلو ک کر نے کی تلقین کر تا ہے اور ہما ری روایا ت بھی یہی ہے کی قیدیو ں سے حسن سلوک سے پیش آیا جا ئے ہو سکتا ہے کچھ عرصے بعد یہ قیدی واپس چلے جا ئیں پھر یہ خود ہی ہما ری مہما ن نو ازی کا ثبو ت دیں گے ۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت نیو کلیر ملک ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہما رے وزیر اعظم اور عسکری قیا دت نے بارہا بھا رت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے مگر بھا رت پر جنگی جنو ن طاری ہے اگر جنگ ہو گئی تو اس کا نقصان دونو ں ملکو ں کو ہو گا اس کا علم بھا رت کو بھی ہے اور یہ اس بات کا ثبو ت ہے کہ بھا رت کے اند ر سے بہت سے لو گ مو دی کے جنگی جنو ن اور جنگ کے ما حول کی مخا لفت کر ہے ہیں ۔ سابق ائیر مارشل سہیل اما ن نے کہا ہے کہ پاک افواج کا رسپانس بہت پیشہ ورانہ تھا ، بھا رت اور پاکستان دونو ں نیو کلیر ملک ہے جنگ سے دونو ں ملکو ں کو نقصان ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…