منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج ہے،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی، آئی ایس پی آر نے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعوٰی جھوٹا ہے پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج ہے اور شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی ۔ بھارتی فوج جان بوجھ کر آزاد کشمیر میں

شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ پاک فوج اپنے شہریوں کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گی ۔ سرحد کے اس پاربھی ہمارے کشمیری بھائی رہتے ہیں ہم ان کو کیسے نشانہ بناسکتے ہیں بھارت کی فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے کشمیری بھائیوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور صرف بھارتی چوکیوں کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…