جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو شدید قسم کے ہارٹ اٹیک کا خطرہ،بروقت علاج نہ ہوا تو کیا ہوسکتا ہے؟ پیشگی آگاہ کردیاگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے Thallium Scan Report میں انکشاف ہواہے کہ سابق وزیراعظم شدید قسم کے ہارٹ اٹیک کاشکارہیں اگربروقت علاج نہ کیا گیا توصورتحال خطرناک ہوسکتی ہے،روزنامہ جنگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق انکودل اور پہلومیں شدیدبیماری لاحق ہے جس کامطلب ہے کہ ان کے دل کوخون کی فراہمی متاثرہورہی ہے اوراگربروقت کنٹرول نہ کیاگیاتو کسی بھی وقت ہارٹ اٹیک کاباعث بن سکتی ہے،راولپنڈی کےایک ماہر امراض قلب

کے مطابق رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نوازشریف کے دل کے کچھ حصے بند ہیں جس کی وجہ سےآکسیجن والے خون کی سپلائی نہیں ہورہی جوہارٹ اٹیک کاباعث بن سکتی ہے،حکومت نے نوازشریف کے معائنہ کیلئے 5میڈیکل بورڈ تشکیل دئیے ہیں اور تمام نے تجویزدی ہے کہ نوازشریف کو دل کاعارضہ عرصہ دراز سے لاحق ہے اور اس کیلئے انہیں کسی ایسے ادارے یاہسپتال میں رکھا جائے جہاں 24گھنٹے دل کے امراض کے حوالہ سے سہولیات میسرہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…