منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج نے بھارتی چیک پوسٹوں کے پرخچے اڑا دئیے ،ایک بھارتی فوجی مار اگیا،متعدد زخمی حالت میں بھاگ نکلے

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

راجوڑی(آن لائن)لائن آف کنٹرول کے راجوڑی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی بھارتی چیک پوسٹوں پرجوابی کارروائی ،ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ڈسٹرکٹ راجوڑی سندربانی سیکٹر

کے علاقے کیری بٹل میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،بھارتی حکام نے الزام عائد کیا کہ پاک فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی،جس سے بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،فائرنگ کا یہ تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…