ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

چین کے دورے پر جانے والے وزیر اعظم عمران خان اور انکے وزیروں کو فوری طور پر جہاز سے نیچے اتار دیا گیا‎

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے طیارے میں تکنیکی خرابی،عمران خان اور انکے وفد میں شامل وزرا کو نیچے اتار لیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پر روانگی کیلئے ائیر پورٹ پہنچے تو کچھ دیر بعد وزیراعظم کے طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی، طیارے کا اے سی کام نہیں کررہا، انجینئرزکی ٹیم طیارے میں ہونے والی خرابی کا جائزہ لے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان

خود بھی طیارے میں موجودتھے۔ وزیراعظم عمران خان اور وفد کو طیارے سے اتار کر لاؤنج میں بٹھا دیا گیا ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہورہے ہیں، وزیراعظم 25 سے 29 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ ، وزیر ریلوے شیخ رشید ، وزیرآبی منصوبہ بندی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جبکہ علی زیدی، رزاق داؤد، خسروبختیار، زلفی بخاری بھی وفد میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…