بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کا فیصلہ ،لیاقت خٹک کب حلف اٹھائینگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، پرویز خٹک کے بھائی بھی کابینہ کا حصہ بنیں گے ۔جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو وزیر بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔لیاقت خٹک وزیر کی حیثیت سے کل حلف اٹھائیں گے ۔

واضح رہے کہ پرویز خٹک خیبر پختونخواکے سابق وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں تاہم اب وہ وفاقی وزیر دفاع کے اہم عہدے پر تعینات ہیں ۔پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر کا عہدہ دیے جانے سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تاحال سرکاری سطح پر کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آ سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…