اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سے رہا نہ گیا۔۔۔!!! اسد عمر کےچند ہی منٹوں کے دوران دھماکہ خیز ٹوئٹس ایسی باتیں کہہ ڈالیں کہ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قوموں کوآگے بڑھنے کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں لیکن یہ قربانی سب کو مل کردینی چاہیے ،کسی ایک کو نہیں۔انہوں نے کہا کہ طاقتوروں کا قانون اور عوامی فلاح دونوں ساتھ نہیں چل سکتے ۔ سابق وزیرخزانہ نے مصورِ پاکستان کے شعر کا حوالہ دیا : ’تقدیر کے قاضی کا یہ فتوا ہے ازل سے،

ہے جْرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات‘۔اس سے پہلے انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ وہ ایک کتاب پڑھ رہے ہیں جس میں لکھا ہوا تھاکہ برابری کے حقوق بھی صرف طاقتوروں کے درمیان ہوتے ہیں کمزور ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے اس لیے ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے اور پاکستان کو دنیا میں طاقتور بن کر سامنے آنا ہو گا۔واضح رہے کہ اسد عمر نے گزشتہ دنوں وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیکر کوئی بھی نئی وزارت لینے سے انکار کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…