طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، فوج نہیں عوام ملک کو اکٹھے رکھتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان
سوہاوہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، فوج نہیں عوام ملک کو اکٹھے رکھتے ہیں،ریاست مدینہ کی بنیاد عدل وانصاف پر تھی، طاقتور سے مال لے کر کمزور پر خرچ کیا جاتا تھا،فاٹا اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں عوام کی… Continue 23reading طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، فوج نہیں عوام ملک کو اکٹھے رکھتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان







































