منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

’’نواز شریف 4 دن کی رہائی کے بعد بھی ہسپتال داخل نہیں ہوئے‘‘ فواد چوہدری نےسابق وزیر اعظم کو بچنے کا آسان راستہ بتا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو رہا ہوئے چار دن ہوگئے لیکن وہ ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے ، میرا نواز شریف کو پلی بارگین کا مشورہ ہے ، پیسہ حسن حسین کا نہیں بلکہ آپ کا ہے لہذا قوم کا پیسہ واپس کریں ۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی

کو چار دن ہوگئے ہیں لیکن انہیں کسی ہسپتال میں داخل نہیں کرایا گیا اور وہ گھر پر ہیں کیا نواز شریف کا مقصد صرف جیل سے باہر آنا تھا اور کیا بیماری کیلئے آخری ہفتے کا انتظار تھا ؟ انہوں نے کہا کہ میرا پھر سے نواز شریف کو مشورہ ہے کہ ان کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے پیسہ حسن اور حسین کا نہیں بلکہ نواز شریف کا ہے قوم نے نواز شریف کو تین مرتبہ عزت دی ہے لہذا نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کریں .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…