بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رہائی کو ایک ہفتہ ہوگیا ، نوازشریف کے کسی ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر نہیں آئی مریم بی بی کے ٹوئٹ بھی بند ہوگئے ،فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ رہائی کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے ، نوازشریف کے کسی ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر نہیں آئی ، مریم بی بی کے ٹوئٹ بھی بند ہوگئے ہیں ، امید ہے سابق وزیراعظم خیریت سے ہونگے،نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی دولت واپس کرناہی ہوگی۔ منگل کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا۔نوازشریف کے کسی

ہسپتال میں داخل ہونے کی ابھی خبر نہیں آئی۔انہوں نے کہاکہ امید ہے نوازشریف خیریت سے ہوں گے کیونکہ مریم بی بی کے ٹویٹ بھی بند ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ روز بیماری سے اپ ڈیٹ رکھنے والی مریم نوازنے کافی دن ہوگئے ٹویٹ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ سوچ رہا ہوں کہ نوازشریف کو خط لکھوں ۔انہوں نے کہاکہ خط میں نوازشریف سے ا نکی خیریت پوچھنا چاہتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ امید ہے جیل سے گھر جانے کے بعد ذہنی تنائو میں کمی اورخوشگوار ماحول میسر آیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…