داتادربار کے باہر دھماکہ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید،متعدد شدید زخمی ،کئی کی حالت تشویشناک عمران خان کی مذمت، عثمان بزدار نے بھی ہنگامی قدم اٹھا لیا

8  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)داتادربار کے باہرخودکش دھماکہ ،5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی ، 7کی حالت تشویشناک ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد نے ایلیٹ کی گاڑی کونشانہ بنایا، دہشتگرد مین روڈ سے وی وی آئی پی گیٹ کی جانب گیا،پولیس کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔شہید ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار شاہد اورسلیم جبکہ شہری کی شناخت رفیق

کے نام سے ہوئی ہے،آئی جی پنجاب نے کہا کہ دھماکے میں 7 کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،تمام سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا دورہ بھکر منسوخ کردیا اور داتادربار دھماکے کی انکوائری کا حکم دیدیا،دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور رپورٹ طلب کرلی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…