جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے احکامات نظر انداز کرنے پر سی ڈی افسر معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے احکامات نظر انداز کرنے والے سینئر افسر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

شہری شباب حیدر نے پلاٹ کا قبضہ نہ دینے سے متعلق وزیراعظم سیٹیزن پورٹل میں شکایت کی تھی۔پورٹل پر شکایت ملنے کے بعد سی ڈی اے کو فوری معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اپریل کی جاری ہدایات پر عمل نہ ہونے پر شہری نے دوبارہ شکایت کی۔ دوبارہ شکایت پر شہری کو پلاٹ پر قبضے کا لیٹر جاری کر دیا گیا۔احکامات نظر انداز کرنے والے متعلقہ افسر کو بھی معطل کر دیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…