شادی سکینڈل میں ملوث چینی جوڑا اور 2 سہولت کار لاہور سے گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات
لاہور(آن لائن)حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، چائنیز مردوں سے سنہرے خواب کا جھانسہ دیکر لاہور کے میرج بیورو کی شادیاں کروانے والی خاتون سمیت چینی جوڑا اور ایک سہولت کار شخص گرفتار کر کے پولیس نے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، مزید چار چینی جوڑوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری… Continue 23reading شادی سکینڈل میں ملوث چینی جوڑا اور 2 سہولت کار لاہور سے گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات







































