جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

’’ن لیگ آئے اور آکر پنجاب حکومت سنبھالے‘‘ معیشت کا کباڑا نکلنے کے بعداپوزیشن کوبڑی پیشکش کردی

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کےرہنما دانیال احمد نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر پاکستان کو کبھی کنگال کہتے تو دوسری طرف معیشت کا کنگلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات اب ایسی جگہ جا پہنچے ہیں کہ ڈالر ان کی پکڑ میں نہیں آرہا اور دن بدن مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔ ایسی صورتحال میں حکومتی وزرا اور ان تھنک ٹینکس کے ہاتھ پائوں پھولے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں کئی بار

حکومت کا تختہ الٹنے کو تیار ہو چکی ہے جبکہ حکومتی پارٹی کے اندر دھڑے اور گروپ سازی دیکھنے میں آ رہی ہے ، اس کی تازہ مثال شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ہیں۔ گزشتہ شب نجی ٹی وی کے ایک پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما دانیال احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی کو ارد گرد سے آفرز مل رہی ہیں کہ آپ آئیے اور پنجاب حکومت سنبھالیںکیونکہ حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے جبکہ ہمارا اس حوالے سے ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…