پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی
لندن (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے سیاسی پناہ کے لیے برطانیہ میں درخواست دے دی۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف علاج کے سلسلے میں ضمانت پر ہیں اور لندن میں اپنے ٹیسٹ کروانے گئے ہوئے ہیں، میاں شہباز شریف نے اپنے… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی









































