پاکستان میں کام کرنیوالی وہ موبائل کمپنی جس کیخلاف نیب نے انکوائری شرو ع کردی لیکن کیوں ؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) موبائل سروس کمپنی یوفون نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مبینہ طور پر غیرقانونی نیکسٹ جنریشن موبائل سروس (4جی/ایل ٹی ای) کی فراہمی سے متعلق شروع کی گئی انکوائری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں یوفون… Continue 23reading پاکستان میں کام کرنیوالی وہ موبائل کمپنی جس کیخلاف نیب نے انکوائری شرو ع کردی لیکن کیوں ؟تفصیلات سامنے آگئیں











































