قمر الزمان کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا،شیخ رشید ،زرداری کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر صف میں شامل،بات چیت نہ کی
لالہ موسی( آن لائن )پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کے صاحبزادے اسامہ کائرہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسامہ کائرہ کی نماز جنازہ لالہ موسی میں ہی ادا کی گئی جنہیں بعد ازاں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading قمر الزمان کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا،شیخ رشید ،زرداری کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر صف میں شامل،بات چیت نہ کی







































