منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

برطانیہ ہم سے معافی مانگے کیونکہ ،فواد چوہدری نے ایسا کیا مطالبہ کردیا جس کا بھارت کا حامی ہے

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سانحہ جلیانوالہ سمیت دیگر سانحات پر برطانیہ کے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش سے معافی مانگنے کے مطالبہ کا حامی ہوں ۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ سانحہ جلیانوالہ

سمیت دیگر سانحات پر برطانیہ کے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش سے معافی مانگنے کے مطالبہ کا حامی ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ سانحات برطانیہ کے چہرے پر داغ ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کوہ نور ہیرا لازمی طور پر لاہور میوزیم میں واپس آنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…