منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

حنیف عباسی کو رہا کرنے کا حکم

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنما حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا معطل ،رہائی کا حکم جاری ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی درخواست ضمانت کو منظور کرتے ہوئے سزا معطل کر دی اور انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا،دیگر7ملزمان کو بھی رہا کر دیا گیا ۔

حنیف عباسی کی جانب سے درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انسداد منشیات عدالت نے فیصلے میں اہم قانونی نکات نظر انداز کیے ہیں ، درخواست گزارکیخلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنایا گیااس لیے عدالت سے گزارش ہے کہ سزا کو معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے ۔عدالت نے حنیف عباسی کی درخواست قبول کر لی اور انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…