جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عوام پر ’’گیس بم‘‘گرانے کی پھر تیاریاں،اس مرتبہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کر دیا ۔ اوگرا نے گیس قیمتیں بڑھانے کے لئے تیاری بھی شروع کر دی ،نجی ٹی وی کے مطابق سوئی سدرن کی درخواست پر گیس 108روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن کی درخواست پر گیس 111 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو

مہنگی کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اوگرا نے سوئی سدرن کی درخواست پر کراچی میں سماعت مکمل کر لی۔ عوام کی جیبوں سے 250 ارب روپے سے زائد اضافی چارجز نکالے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف نے پرگروام کے حصول کے لیے گیس نرخوں میں اضافے کی بنیادی شرط عائد کی ہے جس کی وجہ سے یہ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…