مسلمانوں کو پارکوں اور کھلی جگہوں پر نماز جمعہ کی اجازت نہیں، گھروں سے نکلتے وقت روایتی لباس بھی نہیں پہن سکتے،امریکی اخبار نے بھی مودی حکومت کا چہرہ آشکار دیا
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی اخبار نے بھی مودی حکومت کا چہرہ آشکار دیا، اخبار کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مودی کے بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار پر امریکی اخبار بھی بول پڑا ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ مسلمان… Continue 23reading مسلمانوں کو پارکوں اور کھلی جگہوں پر نماز جمعہ کی اجازت نہیں، گھروں سے نکلتے وقت روایتی لباس بھی نہیں پہن سکتے،امریکی اخبار نے بھی مودی حکومت کا چہرہ آشکار دیا











































