عمران خان کا اپنے معاون خصوصی سمیت تین وزراء کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) کارکردگی صفر‘ کرپشن کی شکایات اور اثاثوں میں اضافہ کی خبریں‘ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ سے تین مزید وزراء کو باہر نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایک نہیں دو بار خفیہ رپورٹس مل چکی ہیں جن میں دو وزراء اور ایک… Continue 23reading عمران خان کا اپنے معاون خصوصی سمیت تین وزراء کو کابینہ سے نکالنے کا فیصلہ