جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اب بس کردیں! پاک فوج کابھرپور جواب،جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،پاک فوج سے درخواست کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کی بہترین حکمت عملی،جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کر دی، ذرائع کے مطابق حالیہ کشیدگی میں پاک فوج کے فائر سے بھارت کا بھاری نقصان ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان نقصانات کا ذکر کیا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ 28 فروری کو آرٹلری فائر سے بھارت کے 34 جوان ہلاک ہوئے تھے۔ذرائع نے بتایاکہ بھارت کو تمام گن پوزیشن بھی تبدیل کرنا پڑی تھیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے دو بھارتی جہاز بھی گرائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…