سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس عابد عزیزشیخ16 ستمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہل جہانگیرترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست شعیب سلیم… Continue 23reading سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا







































