جیل جانے کے بعد نوازشریف کی جان کو پھر خطرہ ،سابق وزیر اعظم کی طبی بنیادوں پردوبارہ ضمانت کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ پیر کو نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں چیئرمین نیب،سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت اور احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا۔ یوکے، امریکہ اور سوئٹزرلینڈ… Continue 23reading جیل جانے کے بعد نوازشریف کی جان کو پھر خطرہ ،سابق وزیر اعظم کی طبی بنیادوں پردوبارہ ضمانت کیلئے درخواست دائر