اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سرکاری اجلاسوں میں شرکت جہانگیر ترین کے گلے پڑ گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس عابد عزیزشیخ16 ستمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہل جہانگیرترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر

کی گئی تھی جس میں جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاس میں شرکت کو چیلنج کیاگیا تھا،درخواست گزار کاموقف ہے کہ نااہل شخص حکومت کے کسی سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا ،جہانگیر ترین سرکاری اجلاس میں شرکت کرکے سپریم کورٹ فیصلے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔عدالت نے درخواست گزار کو سننے کے بعد جہانگیر ترین کیخلاف زیرسماعت آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…