بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

قومی ائیر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کردیے جانتے ہیں کتنے فکس چارجز مقرر کردئیے؟یکم اپریل سے اطلاق جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن) قومی ائیر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کردیے۔پی آئی اے نے یکم اپریل سے اندرون ملک پروازوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کردیے جس کا اطلاق ایک سے 20 کلو گرام پر مبنی اضافی سامان پر کیا گیا ہے۔پی آئی اے کے پرانے اضافی چارجز 100 روپے

فی کلو گرام سے بھی کم تھے تاہم اب فکس چارجز کے تحت فی کلو گرام 250 روپے وصول کیے جارہے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے باعث چارجز فکس کیے گئے ہیں، نجی ائیر لائنز کے مقابلے میں پروازوں کی زائد تعداد کے باعث نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…