سپہ سالار کا مائوں کو زبردست خراج عقیدت
راولپنڈی ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ’’ماؤں کے عالمی دن پر شہداء کی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بہادرسپوتوں کی مائیں موجودہیں،کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے… Continue 23reading سپہ سالار کا مائوں کو زبردست خراج عقیدت