اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آبی جارحیت پر اترآ یا،دریائے چناب کا پانی پھر روک لیا،فصلیں تباہ ہونے لگیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب خشک سالی کا شکار ہے جس سے پاکستان کی زرعی فصلوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا۔ اس سے پہلے بھی پانی روک کر پاکستان کو بنجر کرنے کی سازشیں کرتا رہا ہے ۔