منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا جوان شہید

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور بڈیانہ سے تعلق رکھنے والا محمد بلال آزاد کشمیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلاشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں شہید ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  ایل او سی پر بھارت کی

جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان محمد بلال آزاد شہید ہوگیا۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جس کے نتیجے میں دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…