عمران خان ان لوگوں کو بڑے عہدے نہ دیں جو ۔۔۔!!! چیئرمین نیب نے حکومت کو مشورہ دیدیا

19  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ریڈار پر جو لوگ ہیں حکومت ان کو بڑے عہدے نہ دے ،نیب میں جو کیسز ہیں وہ تو چلتے ہی رہیں گے روکیں گے نہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب ریڈار پر جو لوگ ہیں حکومت ان کو بڑے عہدے نہ دے۔انہوں نے کہاکہ نیب میں جو کیسز ہیں وہ تو چلتے ہی رہیں گے روکیں گے نہیں۔ انہوں نے کہاکہ

کچھ لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے حکومت کو بھیجے تھے وہ نہیں ڈالے گئے وہ لوگ آج کہاں ہیں ؟انہوں نے کہاکہ ہتھکڑی لگانے سے عزت نفس مجروح ہوتی ہے تو اب ہتھکڑیاں نہیں لگاتے ۔ انہوں نے کہاکہ خواتین کا سوال ہے تو تب سوچتے جب منی لانڈرنگ میں اپنے گھر کی خواتین کو شامل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خاتون کو پہلے سوالنامہ پھر نیب کی خاتون آفیسر گھر جا کر بیان لیں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…