ہسپتال کے اچانک دورے پر والدین وزیراعظم کو دیکھ کر خوشی سے سرشار، نومولود بچے کا نام عمران خان رکھ دیا
سرگودھا(آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایکشن میں آگئے،وزیراعظم نے پروٹوکول کے بغیرسرگودھا ڈویڑن میں ہسپتالوں، تھانوں اور پناہ گاہوں کے سرپرائز وزٹ کئے جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی،لوگوں وزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر حیران رہ گئے اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا ئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک دورے… Continue 23reading ہسپتال کے اچانک دورے پر والدین وزیراعظم کو دیکھ کر خوشی سے سرشار، نومولود بچے کا نام عمران خان رکھ دیا