بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف سے جیل کے اندراہم شخصیت کی ملاقات، کیا پیغام پہنچایاگیا؟نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملک کی اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے اور انہیں محترمہ مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ  کوٹ لکھپت جیل میں یہ ملاقات تقریباً 45منٹ جاری رہی اور اس دوران میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے جانے والے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جیل کے احاطہ کے باہر ساتھیوں سمیت انتظار کرتے رہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کی اس اہم شخصیت نے میاں نواز شریف سے ملک کی سیاسی صورتحال اور مریم نواز کے سیاسی مستقبل بارے تبادلہ خیال کیا ہے۔ بعد ازاں جب شاہد خاقان عباسی اور دیگر کو ملاقات کرنے کیلئے اندر بلایا گیا تو یہ معروف شخصیت اندر موجود رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…