پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد عمران خان کے پیغام پرنریندر مودی نے بھی جوابی ٹوئٹ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی جانب سے مودی کو کامیابی پر نیک خواہشات کے اظہار پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی علاقائی امن کیلئے دعوت پر اپنے عزم کو دہرایا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو بھاری اکثریت سے کامیابی

پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مبارکباد کا ٹوئٹ کیا تھا جس پر بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کے مبارکبادی پیغام پر شکریہ اداکیا ،بھارتی وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں آپ کی نیک تمناؤں پر دل سے شکرگزار ہوں ،میں نے ہمیشہ خطے میں امن اور ترقی کو ترجیح دی ۔یاد رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نےحالیہ الیکشن میں300سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…