وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی
پشاور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کیخلاف دائر ہرجانہ کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے وکیل کو جواب جمع کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ پشاور کی مقامی عدالت میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کوآخری مہلت دیدی گئی







































