جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑ کر کوئی اور وزارت لے لو! عمران خان کی ممکنہ آفر پراسد عمر نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی اینکر کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے سوال کیا گیاکہ اگرفرض کریں وزیر اعظم آپ کو آفر کریں کہ آپ وزارت خزانہ کی بجائے کوئی اور وزارت لے لیں تو پھر آ پ کا ردعمل کیا ہو گا؟اس کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ میں بہت اچھی زندگی گزار رہا تھا۔ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا۔ عمران خان  مجھے بار بار کہتے

تھے کہ پاکستان کو تمہاری ضرورت ہے۔ تو میں نے کہا کہ اگر پاکستان کو میری ضرورت ہے تو پھر میں آجاؤں گا۔ اگر پاکستان کی بہتری کے لیے کام کر سکتے ہیں تو کرتے رہیں گے۔ اگر میرے کام کرنے میں پاکستان کی بہتری نہیں یا کوئی اور بہتر کام کر سکتا ہے تو پھر وہ کرلے۔ ہم کوئی کیریئر سیاست دان تو نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی پر اسد عمر شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…