جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فرشتہ قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت ،مزید سنسنی خیز انکشافات ‎

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(صباح نیوز)فرشتہ قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے، پولیس نے جیو فینسنگ رپورٹ مرتب کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق فرشتہ کیس میں تقریباً 8 لاکھ فون کالز کی نگرانی ہوئی، اب بھی مزید 1587 مشکوک فون نمبرز کی تفتیش جاری ہے۔

مرکزی ملزم اور 6 مشکوک افراد کے علاوہ 50 افراد سے پوچھ گچھ ہوئی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اہم شواہد اس وقت بھی فرانزک لیبارٹری میں تحقیق سے گزر رہے ہیں، جوڈیشل کمیشن انکوائری رپورٹ 28 مئی کو مرتب کرے گا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…