جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم ، 638 ملین قومی خزانے میں واپس جمع کرا دئیے

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مالی سال 2018-19 کے لیے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638.698 ملین روپے قومی خزانے میں واپس کرا دیئے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر کفایت شعاری

اقدامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اس بچت کو عمل میں لایا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے یہ بجت غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے مختلف مدوں میں سخت مالی نظم و ضبط کو اپناتے ہوئے کی۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کفایت شعاری اقدامات کو سراہا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…