سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فوری گرفتاری کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے قطر سے 20 ارب ڈالر ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں تحقیقات میں اربوں ڈالر کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ہیں جن کی روشنی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ اوگرا کی چیئرمین عظمیٰ عادل‘ ممبر اوگرا عامر نسیم سابق سیکرٹری پیٹرولیم… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فوری گرفتاری کا فیصلہ







































