وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ ایران کا باضابطہ اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ ایران ایرانی صدر کی دعوت پر ہورہا ہے،وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پہلا دورہ ایران ہوگا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم تہران پہنچنے سے پہلے مشہد میں بھی قیام کریں گے۔ ترجمان نے کہاکہ وزیر اعظم تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے بھی ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم ایرانی صدر سمیت اعلی قیادت

سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی ایران جائیگا۔وزیر خزانہ، وزیر برائے بحری امور اور وزیربین الصوبائی رابطہ وفد میں شامل ۔معاون خصوصی برائے تجارت اور معاون خصوصی برائے سمندرپار پاکستانی بھی وفد میں شامل ہیں ۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم ایران میں پاکستانی اور ایرانی بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اور ایران کے تاریخی تعلقات ہیں۔ترجمان نے کہاکہ وزیر اعظم کے دورہ کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…