پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شادی والے گھر میں قیامت برپا، باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کتنےبچے اورخواتین جان سے گئے؟ہر آنکھ اشکبار

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی وزیرستان(آن لائن) جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین اور 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہفتہ کو توئے خلہ کے علاقے زار میلن میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،جس کے نتیجے میں 6 خواتین اور 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 4 بچے لاپتہ ہوگئے۔انتظامیہ

کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو سیلابی پانی سے نکال لیاگیا جبکہ ڈی سی نعمان افضل آفریدی کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن سست روی کا شکار ہے اور مقامی قبائل اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…