پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان 25اپریل کو چین کا چار روزہ دورہ کرینگے ، اہم معاہدوں پر دستخط ہونگے، کون کون ساتھ جائے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان 25اپریل کو چین کا چار روزہ دورہ کرینگے ۔ تیار کر دہ شیڈول کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 25 اپریل کو چین کا چار روزہ دورہ کریں گے،وزیر اعظم عمران خان کی روانگی 25 اپریل کو سوا بارہ بجے چین کے لئے روانہ ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان کی واپسی 29 اپریل کو رات ساڑھے بارہ بجے ہوگی ،کابینہ کے سینئر ارکان کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات بھی وزیر اعظم کے ہمراہ چین جائیں گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پلاننگ خسرو بختیار، وزیر بحری امور علی زیدی ہمراہ جائیں گے، وزیر ریلوے شیخ رشید،

مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی زلفی بخاری اور نعیم الحق بھی ہمراہ جائیں گے ، رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کیدورہ چین کے دوران توانائی،ہاوسنگ، ریلوے سمیت مختلف معاہدے ہوں گے ،دورہ چین کے دوران سی پیک سے متعلق بھی اہم پیش رفت کا امکان ہے ،وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر، چینی وزیر اعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتیں ہوں گی۔ذرائع کے مطابق فورم میں دنیا بھرسے100سیزائدممالک کیسربراہ اورمندوبین شرکت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان فورم کی سائیڈلائن پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…