بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

فوجی آمر کس گریٹ گیم کے نتیجے میں آتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمن نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی سازش اور گریٹ گیم ہوتی ہے جس کے نتیجے میں کسی بھی ملک میں مارشل لا لگایا جاتا اور اپنے مفادات حاصل کیے جاتے ہیں۔ کسی بھی فوجی آمر کو ملک پر قبضہ کرنے کے لیے باقاعدہ فضا پیدا کی جاتی اور اس کے لیے ماحول پیدا کیا جاتا ہے تاکہ عوام اسے ویلکم کریں اور پھر وہ اس فوجی آمر سے وہ کام لیں جو کسی جمہوری

حکمران سے نہیں لیے جا سکتے۔یہی وجہ ہے کہ جنرل ایوب خان کو ملک پر مسلط کر کے پاکستان کے تین دریا بیچ دیے گئے،جبکہ یحییٰ خان کو ملک پر نافذ کر کے ملک کو دولخت کرا دیا گیااور جب امریکہ نے افغانستان میں گھسنے کا پلان بنا لیا تھا تو اس گریٹ گیم کے لیے جنرل ضیا الحق کو استعمال کیا گیااور جب دہشت گرد کی آڑ میں کچھ اور حاصل کرنا تھا تو اس کام کے لیے جنرل مشرف سے بڑھ کر عالمی طاقتوں کو اور کوئی بندہ موزوں نظر نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…