ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت کے سر پر آئی ایس پی آر کا خوف طاری ، آئی ایس پی آرکو آئی ایس آئی سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیدیا ،میجر جنرل آصف غفور دراصل کون ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے سر پر آئی ایس پی آر کا خوف طاری ہوگیا،بھارتی میڈیا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی ایس پی آر کی عزم نو مہم بھارتی کولڈ اسٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالاکوٹ واقعے کے بعد آئی ایس پی آر نے اہم کردار ادا کیا۔ انفارمیشن کی

جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔بھارتی دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت کو آئی ایس پی آری کے انفارمیشن آپریشن سے خبردار رہنا ہوگا۔ بھارتی دفاعی ماہرین کے مطابق میجر جنرل آصف غفور جنوبی ایشیا کا گیرازیموف ہے۔ہائبرڈ وار کا نظریہ سب سے پہلے روس کے جنرل گیرازیموف نے2018 میں پیش کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…